خواتین بطور امیدوار

شاہانہ اشعر
شاہانہ اشعر
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-155 متحدہ قومی موومنٹ خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر شاہانہ اشعر کو 2018 کے عام انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لئے نامزد کیا گیا اور وہ سندھ کی صوبائی اسمبلی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔
منگلا شرما
منگلا شرما
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-153 متحدہ قومی موومنٹ خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر منگلا شرما، متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر امیدوار بنیں اور رکن سندھ اسمبلی بننے میں کامیاب رہیں۔
ادیبہ حسن
ادیبہ حسن
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-152 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر ادیبہ حسن، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
طاہرہ دعا بھٹو
طاہرہ دعا بھٹو
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-151 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر طاہرہ دعا بھٹو کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے جس کی جانب سے وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
رابعہ ظفر نظامی
رابعہ ظفر نظامی
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-150 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر رابعہ نظامی، 2018 کے عام انتخابات میں کوٹہ کی بنیاد پر خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ رکن اسمبلی بننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے انہیں سندھ اسمبلی کی…
سیما ضیاء
سیما ضیاء
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-149 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر سیما ضیاء کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور 2013 کے عام انتخابات میں وہ پہلی بار خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے…
سدرا عمران
سدرا عمران
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-148 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر سدرا عمران، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
زکیہ خان
زکیہ خان
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر زکیہ خان، 1977 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 1985 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہو گئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں بھی وہ پاکستان مسلم لیگ (ن)…
زینب عمیر
زینب عمیر
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر زینب عمیر، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
زیب النساء اعوان
زیب النساء اعوان
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر زیب النساء اعوان، 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب…
Skip to content