انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-142 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

شاہینہ شیر علی، 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پی پی پی کی جانب سے ہی خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔

Leave a comment

Skip to content