سندھ اسمبلی

ثروت فاطمہ
ثروت فاطمہ
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-159 تحریک لبیک پاکستان خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر ثروت فاطمہ، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر تحریک لبیک پاکستان کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
نسیم راجپٹر
نسیم راجپٹر
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-158 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر نسیم راجپڑ کا تعلق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔ انہوں نے 13 اگست 2018 کو رکن صوبائی اسمبلی کے طور پر…
نصرت سحر عباسی
نصرت سحر عباسی
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-157 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر نصرت سحر عباسی، 2008 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ف) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن بنیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان مسلم لیگ (ف) کی جانب سے امیدوار…
رابعہ خاتون
رابعہ خاتون
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-156 متحدہ قومی موومنٹ خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر رابعہ خاتون، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شاہانہ اشعر
شاہانہ اشعر
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-155 متحدہ قومی موومنٹ خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر شاہانہ اشعر کو 2018 کے عام انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لئے نامزد کیا گیا اور وہ سندھ کی صوبائی اسمبلی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔
منگلا شرما
منگلا شرما
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-153 متحدہ قومی موومنٹ خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر منگلا شرما، متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر امیدوار بنیں اور رکن سندھ اسمبلی بننے میں کامیاب رہیں۔
ادیبہ حسن
ادیبہ حسن
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-152 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر ادیبہ حسن، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
طاہرہ دعا بھٹو
طاہرہ دعا بھٹو
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-151 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر طاہرہ دعا بھٹو کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے جس کی جانب سے وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
رابعہ ظفر نظامی
رابعہ ظفر نظامی
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-150 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر رابعہ نظامی، 2018 کے عام انتخابات میں کوٹہ کی بنیاد پر خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ رکن اسمبلی بننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے…
سیما ضیاء
سیما ضیاء
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-149 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر سیما ضیاء کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور 2013 کے عام انتخابات میں وہ پہلی بار خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان تحریک…
Skip to content