انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-150 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

رابعہ نظامی، 2018 کے عام انتخابات میں کوٹہ کی بنیاد پر خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ رکن اسمبلی بننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے انہیں سندھ اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لئے نامزد کیا۔ 15 اگست 2018 کو  ہونے والے انتخاب میں انہیں 59 ووٹ ملے جبکہ ریحانہ لغاری 98 ووٹ لے کر ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئیں۔

Leave a comment

Skip to content