انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-156 متحدہ قومی موومنٹ خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

رابعہ خاتون، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔