انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-149 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

سیما ضیاء کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور 2013 کے عام انتخابات میں وہ پہلی بار خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر امیدوار بنیں اور رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے میں کامیاب رہیں۔

Leave a comment

Skip to content