سندھ اسمبلی

سدرا عمران
سدرا عمران
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-148 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر سدرا عمران، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
پروین بشیر قائم خوانی
پروین بشیر قائم خوانی
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-147 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر پروین بشیر قائم خانی کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ اپنی پارٹی کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
کلثوم اختر چانڈیو
کلثوم اختر چانڈیو
انتخابی حلقہ جماعت نشست PSW-142 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر کلثوم چانڈیو تین بار سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہو چکی ہیں۔ پہلی بار وہ 2008 ، دوسری بار 2013 اور تیسری بار 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔
ہیر سوہو
ہیر سوہو
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-149 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر ہیر سوہو، پہلی بار 2002 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں انہوں نے حلقہ این اے -238 (ٹھٹھہ II-) سے ایم کیو ایم…
سیدہ ماروی فصیح
سیدہ ماروی فصیح
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-144 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر سیدہ ماروی، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
سجیلہ لغاری
سجیلہ لغاری
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-156 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر سجیلہ لغاری، ستمبر 2006 میں حلقہ پی ایس -75  سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے پہلی بار سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کی…
تنزیلہ ام حبیبہ قمبرانی
تنزیلہ ام حبیبہ قمبرانی
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-141 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر تنزیلہ قمبرانی، 2018 کے عام انتخابات میں جنوبی سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
فرحت سیمی
فرحت سیمی
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-146 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر فرحت سیمی کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے جس کی جانب سے وہ 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی…
شمیم ممتاز
شمیم ممتاز
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-139 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر شمیم ممتاز، 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ جولائی 2016 میں انہیں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صوبائی کابینہ میں شامل کر لیا گیا اور وہ سماجی بہبود کی…
غزالہ سیال
غزالہ سیال
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-143 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر غزالہ سیال، جون 2013 سے خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔
Skip to content