انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-146 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

فرحت سیمی کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے جس کی جانب سے وہ 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content