انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-156 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

سجیلہ لغاری، ستمبر 2006 میں حلقہ پی ایس -75  سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے پہلی بار سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر خواتین کی مخصوص نشست سے سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوتی رہیں۔

Leave a comment

Skip to content