انتخابی حلقہ جماعت نشست
PSW-142 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

کلثوم چانڈیو تین بار سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہو چکی ہیں۔ پہلی بار وہ 2008 ، دوسری بار 2013 اور تیسری بار 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔