انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-148 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست


سیاسی کیریر

سدرا عمران، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔