انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-147 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

پروین بشیر قائم خانی کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ اپنی پارٹی کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content