
انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
---|---|---|
RSW-155 | متحدہ قومی موومنٹ | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریر
شاہانہ اشعر کو 2018 کے عام انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لئے نامزد کیا گیا اور وہ سندھ کی صوبائی اسمبلی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔