انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-158 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

نسیم راجپڑ کا تعلق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔ انہوں نے 13 اگست 2018 کو رکن صوبائی اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔

Leave a comment

Skip to content