انتخابی حلقہ جماعت نشست
WR-21 (پاکستان مسلم لیگ (ن خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

صوبیہ شاہد، 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر خیبرپختونخواہ صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2015 میں وہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی سب سے فعال خاتون رکن کے طور پر سامنے آئیں۔ مئی 2016 میں انہوں نے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ویمن کاکس تشکیل دینے کی قرارداد میں حصہ لیا۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content