کے پی اسمبلی

بصیرت خان
بصیرت خان
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-26 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر بصیرت خان، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
عائشہ بی بی
عائشہ بی بی
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-25 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر عائشہ بی بی، قبائلی ضلع مہمند سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انیتا محسود
انیتا محسود
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-24 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر انیتا محسود کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے اور وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔
نعیمہ کشور
نعیمہ کشور
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-23 جمعیت علمائے اسلام  - ف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر نعیمہ کشور، 2010 میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی امیدوار کے طور پر خواتین کے…
نگہت اورکزئی
نگہت اورکزئی
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-22 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر نگہت اورکزئی، 2002 سے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔ 2002 کے عام انتخابات میں وہ پہلی بار خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کی…
صوبیہ شاہد
صوبیہ شاہد
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-21 (پاکستان مسلم لیگ (ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر صوبیہ شاہد، 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر خیبرپختونخواہ صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2015 میں وہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی سب سے فعال خاتون رکن کے طور پر سامنے آئیں۔ مئی 2016 میں انہوں نے خیبرپختونخواہ…
شاہدہ وحید
شاہدہ وحید
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-20 عوامی نیشنل پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر شاہدہ وحید کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ انہوں نے 13 اگست 2018 کو ایم پی اے کا عہدہ سنبھالا۔
شگفتہ ملک
شگفتہ ملک
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-19 عوامی نیشنل پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر شگفتہ ملک، عوامی نیشنل پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
حمیرا خاتون
حمیرا خاتون
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-18 متحدہ مجلس عمل خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر نادیہ شیر، 2013 کے عام انتخابات مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ ستمبر 2013 میں انہیں خیبرپختونخوا اسمبلی میں بہبود آبادی کی پارلیمانی سیکرٹری بنا دیا گیا۔…
ریحانہ اسماعیل
ریحانہ اسماعیل
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-17 متحدہ مجلس عمل خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ریحانہ اسماعیل، خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل کی امیدوار کے طور پر خواتین کے لئے مخصوص نشست پر منتخب ہوئیں۔
Skip to content