
انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
---|---|---|
WR-23 | جمعیت علمائے اسلام – ف | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریر
نعیمہ کشور، 2010 میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی امیدوار کے طور پر خواتین کے لئے مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے میں کامیاب رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں بھی انہیں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب کیا گیا۔