کے پی اسمبلی

رابعہ بصری
رابعہ بصری
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-6 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر رابعہ بصری، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
عائشہ نعیم
عائشہ نعیم
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-3 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عائشہ نعیم کا تعلق ضلع صوابی سے ہے اور وہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہیں۔ وہ خیبرپختونخوا کی دسویں صوبائی اسمبلی کی رکن اور پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ…
سمیرا شمس
سمیرا شمس
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-5 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سمیرا شمس، جولائی 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ صوبائی اسمبلی کی سب سے کم عمر رکن ہیں۔ انہیں دیر زیریں میں ووٹ دینے والی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز بھی حاصل…
مومنہ باسط
مومنہ باسط
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-4 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر مومنہ باسط، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات کے دوران خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر ایم پی اے منتخب ہوئیں۔
ملیحہ علی اصغر خان
ملیحہ علی اصغر خان
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-2 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ملیحہ خان، 2013 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے WR-05 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن…
نادیہ شیر
نادیہ شیر
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-1 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر نادیہ شیر، 2013 کے عام انتخابات مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ ستمبر 2013 میں انہیں خیبرپختونخوا اسمبلی میں بہبود آبادی کی پارلیمانی سیکرٹری بنا دیا گیا۔…
Skip to content