انتخابی حلقہ جماعت نشست
WR-3 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

عائشہ نعیم کا تعلق ضلع صوابی سے ہے اور وہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہیں۔ وہ خیبرپختونخوا کی دسویں صوبائی اسمبلی کی رکن اور پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پی ٹی آئی کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content