انتخابی حلقہ جماعت نشست
WR-1 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

نادیہ شیر، 2013 کے عام انتخابات مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ ستمبر 2013 میں انہیں خیبرپختونخوا اسمبلی میں بہبود آبادی کی پارلیمانی سیکرٹری بنا دیا گیا۔ مئی 2016 میں نادیہ شیر نے صوبائی اسمبلی کے ‘ویمن کاکس’ میں شمولیت اختیار کی۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پی ٹی آئی کی جانب سے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content