
انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
---|---|---|
WR-20 | عوامی نیشنل پارٹی | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریر
شاہدہ وحید کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ انہوں نے 13 اگست 2018 کو ایم پی اے کا عہدہ سنبھالا۔