
| انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
|---|---|---|
| RSW-133 | پاکستان پیپلز پارٹی | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریر
ریحانہ لغاری کا تعلق ہے پاکستان پیپلز پارٹی ہے جس کی جانب سے وہ 2013 میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن سندھ صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ اگست 2016 میں وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے انہیں سندھ کابینہ میں شامل کر لیا اور وہ انسانی حقوق پر وزیر اعلیٰ کی معاون خصوص بن گئیں۔ ان دنوں وہ اگست 2018 سے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔
