انتخابی حلقہ جماعت نشست
RSW-136 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

ندا کھوڑو، کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن بنیں۔ وہ صوبائی اسمبلی کی متعدد قائمہ کمیٹیوں کی رکن بھی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content