انتخابی حلقہ جماعت نشست
WR-15 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں سمعیہ بی بی کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا۔ انہوں نے 15 اکتوبر 2018 کو رکن صوبائی اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔

Leave a comment

Skip to content