خواتین بطور امیدوار

سیدہ میمانت محسن
سیدہ میمانت محسن
انتخابی حلقہ جماعت نشست   آزاد خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سیدہ میمانت محسن، کو زیادہ تر لوگ جگنو محسن کے نام سے جانتے ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ ایک معروف صحافی ہیں اور اس سے قبل انگریزی میگزین دی فرائیڈے…
سیدہ فرح اعظمی
سیدہ فرح اعظمی
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سیدہ فرح کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
سنبل ملک حسین
سنبل ملک حسین
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سنبل ملک حسین، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
سمیرا کومل
سمیرا کومل
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سمیرا کومل، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوءیں۔
سمیرا احمد
سمیرا احمد
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سمیرا احمد، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ اپنی جماعت کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن بنیں۔
شازیہ عابد
شازیہ عابد
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سال 2018 کے عام انتخابات میں وہ اپنی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی  نمائندگی کرتے ہوئے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
ثانیہ کامران
ثانیہ کامران
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ثانیہ کامران، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شوانا بشیر
شوانا بشیر
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر شوانا بشیر کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر اپنی پارٹی کی جانب سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شمسہ علی
شمسہ علی
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر شمسہ علی، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے  مخصوص نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شامین آفتاب
شامین آفتاب
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر شاہین آفتاب، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
Skip to content