صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
پنجاب لاہور پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب

سیاسی کیریئر

محترمہ شنیلا روتھ، 2013 کے عام انتخابات میں اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content