قومی اسمبلی

شنیلا روتھ
شنیلا روتھ
  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب لاہور پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب سیاسی کیریئر محترمہ شنیلا روتھ، 2013 کے عام انتخابات میں اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے…
منورہ بی بی بلوچ
منورہ بی بی بلوچ

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان کوئٹہ پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ بلوچستان سیاسی کیریئر محترمہ منورہ بی بی بلوچ، 2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

پروفیسر ڈاکٹر شہناز بلوچ
پروفیسر ڈاکٹر شہناز بلوچ

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی مخصوص نشست/ بلوچستان سیاسی کیریئر پروفیسر ڈاکٹر شہناز بلوچ، 2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

روبینہ عرفان
روبینہ عرفان

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان قلات بلوچستان عوامی پارٹی مخصوص نشست/ بلوچستان سیاسی کیریئر محترمہ روبینہ عرفان، پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن اور پارٹی کی خواتین ونگ کی سربراہ رہی ہیں۔ مارچ 2012 سے وہ بطور سینیٹر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ 2002 میں وہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں اور 2007 سے 2012 تک…

عالیہ کامران
عالیہ کامران

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان کوئٹہ متحدہ مجلس عمل پاکستان مخصوص نشست/ بلوچستان سیاسی کیریئر محترمہ عالیہ کامران، 2013 کے عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ بلوچستان سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ مجلس…

سائرہ بانو
سائرہ بانو

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ سانگھڑ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ سائرہ بانو، 2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

کشور زہرہ
کشور زہرہ

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ کشور زہرہ، 2008 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔2013 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر…

نصرت وحید
نصرت وحید

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ نصرت وحید،  2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

نزہت پٹھان
نزہت پٹھان

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ حیدرآباد پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ نزہت پٹھان،  2002 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئیں۔اکتوبر 2006 میں وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے انہیں اپنی کابینہ میں شامل کیا اور  اپنا مشیر ٰ مقرر کیا۔ …

غزالہ سیفی
غزالہ سیفی

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ غزالہ سیفی،  2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔اس دوران وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے  قومی تاریخ و ادبی ورثہ بھی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔

Skip to content