صوبہ | ضلع | پارٹی | حلقہ |
---|---|---|---|
بلوچستان | قلات | بلوچستان عوامی پارٹی | مخصوص نشست/ بلوچستان |
سیاسی کیریئر
محترمہ روبینہ عرفان، پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن اور پارٹی کی خواتین ونگ کی سربراہ رہی ہیں۔ مارچ 2012 سے وہ بطور سینیٹر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ 2002 میں وہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں اور 2007 سے 2012 تک بلوچستان کی وزیر قانون کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ بلوچستان عوامی پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔