انتخابی حلقہ جماعت نشست
لاہور پاکستان مسلم لیگ – ن خواتین کی مخصوص نشست

[/vc_column_text]

سیاسی کیریئر

عظمیٰ زاہد بخاری 07-2002 اور 13-2008 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں۔ 11-2009 کے دوران وہ ثقافت و امور نوجوانان کی پارلیمانی سیکرٹری بھی رہیں۔  2013 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کی مخصوص نشست پر مسلسل تیسری بار اسمبلی کی رکن بنیں اور اطلاعات و ثقافت کی پارلیمانی سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ وہ 17 فروری 2017 تک قانون و پارلیمانی امور کی قائمہ کمیٹی کی چیئرپرسن کے طور پر بھی فرائض انجام دیتی رہیں۔

[/vc_column][/vc_row]

Leave a comment

Skip to content