انتخابی حلقہ جماعت نشست
  پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست

[/vc_column_text]

سیاسی کیریئر

عشرت اشرف، 1985 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ دوبارہ 2002 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ فروری 2006 میں انہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ کی صدر منتخب کر لیا گیا۔ جون 2006 میں وہ نیشنل پبلک سیفٹی کمیشن کی رکن بنیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں بھی وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بنیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہو چکی ہیں۔

[/vc_column][/vc_row]

Leave a comment

Skip to content