انتخابی حلقہ جماعت نشست
گوجرانوالہ پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست

[/vc_column_text]

سیاسی کیریئر

جوئس روفن جولیس، 07-2002 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں اور 07-2003 کے دوران انہوں نے اقلیتی امور کی وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ دوسری بار غیرمسلم اقلیتوں کے لئے مخصوص ایک نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں۔

[/vc_column][/vc_row]

Leave a comment

Skip to content