صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ کراچی پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ



سیاسی کیریئر



محترمہ نصرت وحید،  2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔