
| انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
|---|---|---|
| پاکستان تحریک انصاف | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریئر
عائشہ نواز، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، سکول ایجوکیشن کی چیئرپرسن اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پر خصوصی کمیٹی نمبر 5 کی رکن بھی ہیں۔
