صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مخصوص نشست/ سندھ

سیاسی کیریئر

محترمہ کشور زہرہ، 2008 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔2013 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر ایم کیو ایم کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ اس کے بعد  2018 کے عام انتخابات میں بھی وہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر ایم کیو ایم کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content