صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ سانگھڑ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس مخصوص نشست/ سندھ



سیاسی کیریئر



محترمہ سائرہ بانو، 2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔