ویمن اِن الیکشنز بلاگز

صنفی برابری: آج بھی محض باتوں تک؟؟
صنفی برابری: آج بھی محض باتوں تک؟؟

“عورت اپنی جگہ ہر لحاظ سے مکمل ہے، وہ اپنے اندر تخلیق کرنے، پالنے پوسنے اور بدل کر رکھ دینے کی طاقت لئے بیٹھی ہے”۔ ڈیانے میری چائلڈ عورت، دنیا کی آبادی کا نصف ہے، محض کوئی شو پیس نہیں جسے گھر میں سجا کر رکھ دیا جائے، نہ ہی کوئی کمتر انسان ہے جسے کبھی کوئی مواقع نصیب نہ…

خواتین کی خودمختاری، زندگی کے ہر شعبے میں
خواتین کی خودمختاری، زندگی کے ہر شعبے میں

خواتین کی خودمختاری کسی بھی ملک کی سماجی ترقی اور آسودہ حالی کے لئے لازم ہے۔ خواتین معیشت اور خوراک کی پیداوار میں سب سے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ہر دور میں اقوام کے استحکام، ترقی اور طویل مدتی خوشحالی کو یقینی بنانے میں خواتین نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ خواتین کی صلاحیتوں اور مہارتوں کو بڑی حد…

خواتین کی سیاسی خودمختاری
خواتین کی سیاسی خودمختاری

خواتین کی خودمختاری کا مطلب یہ ہے کہ خواتین کو اس قدر بااختیار اور طاقتور بنا دیا جائے کہ وہ اپنے فیصلے خود کر سکیں۔ صدیوں سے خواتین مردوں کے ہاتھوں بے پناہ مشکلات اٹھاتی چلی آ رہی ہیں۔ تاریخ کے ابتدائی ادوار میں تو ان کے ساتھ وہ سلوک کیا جاتا تھا جیسے ان کا کوئی وجود ہی نہ…

عورت، ایک رحمت
عورت، ایک رحمت

ایک بوجھ ہے، ذمہ داری ہے، بدنصیبی کی نشانی ہے… پاکستان میں خواتین خاص طور پر بیٹیوں کے لئے نجانے کس کس طرح کے الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں۔ ہمارا معاشرہ بس یہی سمجھتا ہے کہ عورت کا کام ہانڈی چولہے کے سوا کچھ نہیں اور اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ یہی ہو سکتا ہے کہ وہ اچھی سے…

ہر مشکل سے نبردآزما، اپنی جگہ ثابت قدم، اپنی منزلوں کی فاتح
ہر مشکل سے نبردآزما، اپنی جگہ ثابت قدم، اپنی منزلوں کی فاتح

زیادہ تر خواتین کے لئے دنیا کبھی بھی پھولوں کی سیج نہیں رہی لیکن اس کے باوجود بعض خواتین نے ہمت دکھائی اور اپنی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو پاش پاش کر دیا۔ میرا تعلق متوسط طبقے سے ہے اور اپنی زندگی میں، میں نے خواتین کو دیکھا ہے کہ وہ روکھی سوکھی پہ صبر شکر کر لیتی ہیں…

جو حق بات کرتے ہیں، وہ سب کے حق کی بات کرتے ہیں
جو حق بات کرتے ہیں، وہ سب کے حق کی بات کرتے ہیں

 پاکستان میں خواتین کی خودمختاری کا معاملہ ہم میں سے کسی کے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ اپنی روزمرہ زندگی میں ہم جو کچھ دیکھتے ہیں، جن تجربات سے گزرتے ہیں اور جو واقعات پیش آتے ہیں، ان سب میں کہیں نہ کہیں اس کی جھلک ضرور نظر  آتی ہے۔ یہ الگ بات کہ ان میں سے کتنے واقعات، تجربات…

قیادت، سیاست اور  خواتین
قیادت، سیاست اور خواتین

عورت کوئی بھی ہو، وہ ایک عظیم لیڈر بھی بن سکتی ہے اور سیاست دان بھی، اپنا کاروبار کر  بھی سکتی ہے اور اسے چلا بھی سکتی ہے۔ بہرحال وہ جس شعبے میں چاہے، آگے بڑھ سکتی ہے۔ اس عام غلط فہمی کو دور کرنا بہت ضروری ہے کہ عورتوں کا کام صرف گھر کی دیکھ بھال کرنا ہے اور…

خواتین اور قیادت: آئیں، دقیانوسی سوچ سے پیچھا چھڑائیں
خواتین اور قیادت: آئیں، دقیانوسی سوچ سے پیچھا چھڑائیں

خواتین جب بہتر کارکردگی دکھاتی ہیں تو معیشتوں کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے اور ظاہر ہے، اس سے ملکوں کی کارکردگی میں بھی بہتری آتی ہے۔ یہ تبھی ممکن ہوتا ہے جب سماجی، معاشی اور سیاسی میدان میں خواتین کے ساتھ مردوں کے برابر سلوک کیا جائے۔ خواتین پاکستان کی کل آبادی کا تقریباً نصف (48.8 فیصد) بنتی ہیں جس…

خواتین کی خودمختاری
خواتین کی خودمختاری

آج کے اس جدید دور میں بھی اپنے آباؤ اجداد کی روش کو برقرار رکھتے ہوئے ہم نے عورتوں کو چار دیواری کی اس جیل میں بند کر کے رکھا ہوا ہے جسے ہم مکان کا نام دیتے ہیں۔ اس روش کو بدلنا ہو گا! ہماری اس دنیا میں جیسے جیسے ٹیکنالوجی میں بہتری آ رہی ہے، خواتین مسلسل پیچھے…

کووڈ  اور خواتین کی قیادت: نئے حالات، نئی سوچ، نئی راہیں
کووڈ اور خواتین کی قیادت: نئے حالات، نئی سوچ، نئی راہیں

آج کے دور میں کام کرنے اور قیادت کے تقاضے نبھانے کے لئے نئے طور طریقے اپنانا ضروری ہو گیا ہے۔ ایسے مضبوط لیڈر اس دور کی ضرورت ہیں جو ابلاغ کی شاندار صلاحیتوں سے مالامال ہوں، دوسروں کے ساتھ مل کر ٹیم کی شکل میں کام کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہوں اور جن کی سرگرمیوں کا محور…

Skip to content