انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سیدہ زہرہ نقوی، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سیدہ عظمیٰ قادری، 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ مسلسل دوسری بار خواتین کے لئے مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سیدہ سونیا کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست آزاد خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سیدہ میمانت محسن، کو زیادہ تر لوگ جگنو محسن کے نام سے جانتے ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ ایک معروف صحافی ہیں اور اس سے قبل انگریزی میگزین دی فرائیڈے…
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سیدہ فرح کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سنبل ملک حسین، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سمیرا کومل، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوءیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سمیرا احمد، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ اپنی جماعت کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن بنیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سال 2018 کے عام انتخابات میں وہ اپنی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ثانیہ کامران، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔