| انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
|---|---|---|
| چکوال | پاکستان مسلم لیگ-ن | خواتین کی مخصوص نشست |
[/vc_column_text]
سیاسی کیریئر
مہوش سلطانہ، 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ دسمبر 2013 میں انہیں پارلیمانی سیکرٹری برائے ہائیر ایجوکیشن مقرر کر دیا گیا۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نامزد امیدوار کے طور پر خواتین کی ایک مخصوص نشست پر صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔