انتخابی حلقہ جماعت نشست
  پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست

[/vc_column_text]

سیاسی کیریئر

رابعہ نسیم، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں رابعہ فاروقی پہلی خاتون تھیں جو  یونین کونسل کی چیئرپرسن کے انتخابات میں کامیاب ہوئیں۔ انہوں نے لاہور کی یو سی -217 سے انتخابات میں حصہ لیا اور تاریخی فتح حاصل کی۔ تین بڑی جماعتوں کی جانب سے چیئرپرسن کے عہدوں کے لئے 550 کے لگ بھگ امیدواروں کو نامزد کیا گیا تھا جن میں صرف تین خواتین امیدوار شامل تھیں اور ان میں سے صرف رابعہ فاروقی کامیاب رہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ایک بار پھر رابعہ نسیم  کو میئر لاہور کے مایہ ناز عہدے کے لئے واحد خاتون امیدوار کے طور پر شارٹ لسٹ کیا گیا۔

[/vc_column][/vc_row]

Leave a comment

Skip to content