پنجاب اسمبلی

شوانا بشیر
شوانا بشیر
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر شوانا بشیر کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر اپنی پارٹی کی جانب سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شمسہ علی
شمسہ علی
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر شمسہ علی، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے  مخصوص نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شامین آفتاب
شامین آفتاب
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر شاہین آفتاب، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شاہدہ احمد
شاہدہ احمد
انتخابی حلقہ جماعت نشست خانیوال پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر شاہدہ احمد کاتعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر اپنی پارٹی کی جانب سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شاہینہ کریم
شاہینہ کریم
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر شاہینہ کریم، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوئیں۔
سیمابیہ طاہر
سیمابیہ طاہر
انتخابی حلقہ جماعت نشست اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سیمابیہ طاہر، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
ثانیہ عاشق جبیں
ثانیہ عاشق جبیں
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سال 2018کے عام انتخابات میں ثانیہ عاشق، صرف 25 سال کی عمر میں پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہونے والی سب سے کم عمر خاتون بن گئیں۔ وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن)  کی امیدوار کے طور پر منتخب ہوئیں۔
سلمیٰ سعدیہ تیمور
سلمیٰ سعدیہ تیمور
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سلمیٰ تیمور، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
سلیم بی بی
سلیم بی بی
انتخابی حلقہ جماعت نشست جھنگ پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سلیم بی بی ، 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-96 چنیوٹ سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
ساجدہ یوسف
ساجدہ یوسف
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر 2018 کے عام انتخابات میں ساجدہ یوسف، پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
Skip to content