پنجاب اسمبلی

Aneeza Fatima
Aneeza Fatima
انتخابی حلقہ جماعت نشست    پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر انیزہ فاطمہ، 2018 کے انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ  نواز (پی ایم ایل-این) سے وابستہ ہیں۔
عائشہ نواز
عائشہ نواز
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عائشہ نواز، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، سکول ایجوکیشن کی چیئرپرسن اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پر خصوصی کمیٹی نمبر 5 کی رکن بھی ہیں۔
عابدہ بی بی
عابدہ بی بی
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عابدہ بی بی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔ انہوں نے 15 اگست 2018 کو رکن پنجاب اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔ وہ پنجاب بہبود آبادی کمیٹی کی رکن بھی ہیں۔
Skip to content