انتخابی حلقہ جماعت نشست چکوال پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر مہوش سلطانہ، 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ دسمبر 2013 میں انہیں پارلیمانی سیکرٹری برائے ہائیر ایجوکیشن مقرر کر دیا گیا۔ 2018 کے عام انتخابات…
انتخابی حلقہ جماعت نشست فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر خالدہ منصور، 2002 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں انہیں دوبارہ خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب کر لیا گیا۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر خدیجہ عمر، 07-2002 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں اور اس کے بعد 2008 کے عام انتخابات میں بھی خواتین کی مخصوص نشست پر مسلسل دوسری بار صوبائی اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں انہیں ایک بار…
انتخابی حلقہ جماعت نشست سیالکوٹ پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر کنول پرویز چودھری، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست گوجرانوالہ پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر جوئس روفن جولیس، 07-2002 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں اور 07-2003 کے دوران انہوں نے اقلیتی امور کی وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ دوسری بار غیرمسلم اقلیتوں کے لئے مخصوص ایک…
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عشرت اشرف، 1985 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ دوبارہ 2002 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن…
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر حنا پرویز بٹ، خواتین کی ایک مخصوص نشست پر دوسری بار 2018 کے عام انتخابات کے بعد پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست بہاولپور پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر حسینہ بیگم، پہلی بار 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ بہاولپور سے بیت المال اور اوقاف کمیٹیوں کی رکن بھی رہیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست منڈی بہاؤالدین پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر حمیدہ میاں 07-2002 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں اور اسی عرصے کے دوران انہوں نے پارلیمانی سیکرٹری برائے خواندگی و غیررسمی بنیادی تعلیم کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ وہ دوسری بار 2013 کے عام انتخابات میں پنجاب…
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر گلناز شہزادی، 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر انہیں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب…
