انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر فردوس رحانہ، پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست فرحت فاروق فرحت فاروق، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
Tenure Party Seat Description 2018 - 2023 PTI Women Reserved Political Career Miss Farah Agha is a member of Punjab Human Rights and Minorities Affairs Committee. She was elected on women reserved seat in 2018 general elections. She is associated with Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI).
انتخابی حلقہ جماعت نشست منڈی بہاؤالدین پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر فائزہ مشتاق نے 2013 کے عام انتخابات میں پی پی -116 (منڈی بہاؤالدین I-) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیا لیکن ناکام رہیں۔ مئی 2015 میں وہ خواتین کی مخصوص نشست پر…
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر بشریٰ انجم بٹ جولائی 2013 میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طو رپر…
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ-ق خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر پنجاب اسمبلی کی موجودہ رکن، باسیما چودھری پہلی بار 2005 میں اپنے والد کی چھوڑی ہوئی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہو کر اسمبلی کی رکن بنیں ۔ ان کے والد نے منڈی بہاؤالدین کا ضلعی ناظم منتخب ہونے کے بعد اسمبلی رکنیت…
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عظمیٰ زاہد بخاری 07-2002 اور 13-2008 کے دوران پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں۔ 11-2009 کے دوران وہ ثقافت و امور نوجوانان کی پارلیمانی سیکرٹری بھی رہیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کی مخصوص…
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عائشہ اقبال، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر آسیہ امجد کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال سے ہے۔ وہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی چیئرپرسن کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی رکن بھی ہیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر آشفہ ریاض، پنجاب میں ترقی خواتین کی موجودہ وزیر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں اور 2018 کے انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی جنرل نشست پر منتخب ہوئیں۔
