انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ساجدہ بیگم، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خواتین کے لئے مخصوص نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خواتین کے لئے مخصوص نشست سے کامیاب ہونے کے بعد صادقہ صاحب داد خان پنجاب اسمبلی کی رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سعدیہ رانا، 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار خواتین کی مخصوص نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سعدیہ ملک، 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں۔ 2018 میں انہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر مخصوص نشست پر دوبارہ پنجاب اسمبلی کی رکن کے طور پر منتخب…
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سال 2018 کے عام انتخابات میں سبرینہ جاوید، پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر صبا صادق، 2002 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کے طور پر خواتین کی…
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر رخسانہ کوثر، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر راشدہ خانم، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سال 13-2008 کے دوران راحیلہ خادم حسین پنجاب اسمبلی کی رکن کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست سے مسلسل دوسری بار صوبائی اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔ وہ جنڈر مین سٹریمنگ پر…
انتخابی حلقہ جماعت نشست پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر راحت افزاء، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔