انتخابی حلقہ جماعت نشست
  پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

سال 2018کے عام انتخابات میں ثانیہ عاشق، صرف 25 سال کی عمر میں پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہونے والی سب سے کم عمر خاتون بن گئیں۔ وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن)  کی امیدوار کے طور پر منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content