صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ سانگھڑ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ سائرہ بانو، 2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ کشور زہرہ، 2008 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔2013 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ نصرت وحید، 2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ حیدرآباد پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ نزہت پٹھان، 2002 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئیں۔اکتوبر 2006 میں وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے انہیں اپنی کابینہ میں شامل کیا اور اپنا مشیر ٰ مقرر کیا۔ …
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ غزالہ سیفی، 2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔اس دوران وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ بھی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ ملیر پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ صائمہ ندیم، 2015 سے پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ، کراچی ریجن کی صدر ہیں۔ اس سے پہلے وہ پی ٹی آئی خواتین ونگ سندھ کی سیکرٹری اطلاعات رہ چکی ہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے رکن…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ شمیم آراء پنہوار، 2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔
