صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ کراچی پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ

سیاسی کیریئر

محترمہ غزالہ سیفی،  2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔اس دوران وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے  قومی تاریخ و ادبی ورثہ بھی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content