
| صوبہ | پارٹی | مدت |
|---|---|---|
| سندھ | پاکستان پیپلز پارٹی | مارچ 2015 تا مارچ 2021 |
سیاسی کیریئر
شیری رحمان ایک پاکستانی سیاست دان اور سابق سفارت کار ہیں جو 2015 سے سینیٹ پاکستان کی رکن ہیں۔ وہ مارچ 2018 سے اگست 2018 تک سینیٹ کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف رہیں اور 2011 سے 2013 کے دوران امریکہ میں پاکستان کی سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔
