سینیٹ

ستارہ ایاز
ستارہ ایاز
صوبہ پارٹی مدت خیبرپختونخوا عوامی نیشنل پارٹی مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر سینیٹر ستارہ ایاز کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے ہے اور وہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رکن ہیں۔ وہ صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہونے کے بعد 2008 سے 2013 تک سماجی بہبود اور خواتین کی خودمختاری پر صوبائی وزیر کی حیثیت…
شیری رحمان
شیری رحمان
صوبہ پارٹی مدت سندھ پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر شیری رحمان ایک پاکستانی سیاست دان اور سابق سفارت کار ہیں جو 2015 سے سینیٹ پاکستان کی رکن ہیں۔ وہ مارچ 2018 سے اگست 2018 تک سینیٹ کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف رہیں اور 2011 سے 2013 کے دوران امریکہ میں پاکستان کی سفیر کے…
Sana Jamali
Sana Jamali
صوبہ پارٹی مدت بلوچستان آزاد مارچ 2018 تا مارچ 2024 سیاسی کیریئر ثناء جمالی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان ہیں اور 2018 سے سینیٹ کی رکن ہیں۔ انہوں نے 2015 میں میدان سیاست میں قدم رکھا اور بلوچستان کے مایہ ناز سیاست دان اور نویں وزیراعلیٰ میر جان محمد خان جمالی کی صاحبزادی ہیں۔
سسی پلیجو
سسی پلیجو
صوبہ پارٹی مدت سندھ پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر سسی پلیجو نے سندھ یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ وہ صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی سیاست دان اور کالم نگار ہیں۔ ان دنوں وہ سینیٹ پاکستان میں سندھ کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ اس سے قبل…
ثمینہ سعید
ثمینہ سعید
صوبہ پارٹی مدت خیبرپختونخوا پاکستان تحریک انصاف مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر ثمینہ سعید، 2015 سے سینیٹ پاکستان کی رکن ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ وہ کابینہ سیکرٹیریٹ کمیٹی، موسمیاتی تبدیلی کمیٹی، تخفیف غربت و سماجی تحفظ کمیٹی کی رکن بھی ہیں۔
روبینہ خالد
روبینہ خالد
صوبہ پارٹی مدت خیبرپختونخوا پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2018 تا مارچ 2024 سیاسی کیریئر روبینہ خالد ان دنوں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن پر سینیٹ کمیٹی کی چیئرپرسن ہیں۔ وہ سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نمائندگی کر رہی ہیں۔
Rahila Magsi
Rahila Magsi
صوبہ پارٹی مدت وفاقی دارالحکومت پاکستان مسلم لیگ - ن مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر راحیلہ مگسی اس وقت پاکستان کی رکن ہیں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ وہ 2015 میں سینیٹ کی رکن منتخب ہوئیں اور 2021 تک اس عہدے پر خدمات انجام دیتی رہیں گی۔
Quratulain Marri
Quratulain Marri
صوبہ پارٹی مدت سندھ پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2018 تا مارچ 2024 سیاسی کیریئر قرۃ العین صاحبہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ کی رکن ہیں اور 2018 سے اس عہدے پر فائز ہیں۔ وہ زیادہ تر سماجی مسائل پر خدشات کے اظہار میں پیش پیش رہی ہیں  اور قانون سازی کو بھی بہتر بنانے کی حامی ہیں۔
Nuzhat Sadiq
Nuzhat Sadiq
صوبہ پارٹی مدت پنجاب آزاد مارچ 2018 تا مارچ 2024 سیاسی کیریئر محترمہ نزہت عامر صادق، مارچ 2012 سے سینیٹ کی رکن ہیں۔  اس سے قبل وہ 2008 سے 2012 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن بھی رہ چکی ہیں۔
Nighat Mirza
Nighat Mirza
صوبہ پارٹی مدت سندھ متحدہ قومی موومنٹ مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر محترمہ نگہت مرزا، پاکستان کی ایک مایہ ناز مصنفہ ہیں جو اسلامی اور سیاسی فلسفے پر متعدد کتابیں تحریر کر چکی ہیں۔ وہ کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہیں۔ نگہت مرزا، سینیٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کی نمائندگی کر رہی ہیں اور 'تعلیم، سب…
Skip to content