صوبہ پارٹی مدت
سندھ پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2015 تا مارچ 2021
سیاسی کیریئر

سسی پلیجو نے سندھ یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ وہ صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی سیاست دان اور کالم نگار ہیں۔ ان دنوں وہ سینیٹ پاکستان میں سندھ کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ 2002 کے عام انتخابات اور پھر 2008 کے عام انتخابات میں سندھ کے صوبائی حلقہ پی ایس-85، میرپور ساکرو، ٹھٹھہ سے کامیابی حاصل کر کے سندھ صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content